رحیم یارخان( میاں طالب حسین) آج ڈی پی او رحیم یارخان اختر فاروق سے صحافیوں کے وفد کی تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں انچارج نمانئدگان پنجاب ڈیلی ہمدرد نیوز میاں طالب حسین نے ڈی پی او اختر فاروق سے کہا ہے کہ چوہدری عبدالحفیظ فتع پور پنجابیاں نے اپنے اوپر لگنے والے جھوٹے الزمات اور ایف آئی آر کا اختر فاروق کو بتایا اس موقع پر ڈی پی او نے چوہدری عبدالحفیظ کی باتوں سے اتفاق کرتے ہوۓ کہا ہے کہ میں انشااللہ تعالی میرٹ کی بنیاد پر فصیلہ کرؤں گا اس موقع روز نیوز کے ڈسڑکٹ رپورٹر مخدوم ظفر نقوی نے کہا ہے کہ یہ جو ایف آئی أر چوہدری عبدالحفیظ کے خلاف ہوئی ہے یہ بے بنیاد اور جھوٹی ایف آئی آر ہے انہوں نے کہا ہے کہ چوہدری عبدالحفیظ ایک سیاسی سماجی ورکر ہونے کے ساتھ ساتھ غریب غربا لوگوں کی فلاح و بہود کے لیے دن رات کوشاں ہیں اور اپنے علاقے میں لوگوں کی خدمت میں معصروف عمل ہیں آخر پر چوہدری عبدالحفیظ نے کہا ہے ہمارا مقصد ڈی پی او اختر فاروق کو ہر چیز سے آگاہ کرنا تاکہ کیس میں جو بھی ردوبدل کی گئی ہے اسکی صعیع معنوں میں نشاندھی کروانا چوہدری عبدالحفیظ نے ڈی پی او اختر فاروق سے درخواست کی ہے کہ میرے ساتھ جس جس نے ذیادتی کی ہے یا جس نے میری کرادر کشی کی ہے میری عزت نفس کو جو نقصان پہنچایا گیا ہے ان لوگوں کو کفیر کرادر تک پہنچانا ہے آخر پر ڈی پی او اختر فاروق نے کیس کے معتلق جو بھی باتیں ہیں ان سب کو خود ڈیل کریں گئے اور سہی معنوں میں کیس کی جڑ تک چھان بین کریں گئے تاکہ اصل حقیقت کا پتہ چل سکےاور ڈی پی او اختر فاروق نے اپنی یعقین دوہانی کرائی ہے کہ انشااللہ تعالی فصیلہ میرٹ کی بنیاد پر ہوگا