ملتان ( صفدربخاری سے )  سینئر صحافی روزنامہ قوم کے ایڈیٹر سٹی ڈیسک سید یعقوب حسین شاہ،سید ایوب حسین شاہ ، سید فیصل حسین شاہ ، سید کاشف حسین شاہ ، سید آصف حسین شاہ ، سید واصف حسین شاہ ،کی والدہ جو کہ  بقضائے الہی وفات پا گئیں تھیں ان کی نماز جنازہ جی پی او گرائونڈٖ میں ادا کی گئی نمازہ جنازہ قاری فرہاد عطاری نے پڑھائی نماز جنازہ میں چیف ایڈیٹر روزنامہ قوم میاں عبدالغفار ، منیجنگ ایڈیٹر شیخ نعیم احمد ،ڈپٹی ایڈیٹر سید قلب حسن ، ایڈیٹر قاسم نواز ، توقیر بخاری ،شاہد صدیق ، رانا طارق عزیز ، ظفر آہیر ، نثار اعوان ، مظہر جاوید ،ناصر زیدی ، بابر چوہدری ، ایاز علی شیخ ، نفیس خان ، سلیم قیصر ، شہزاد نصیر ، ندیم حیدر، صفدربخاری ، شہزاد درانی ، سرفراز نیازی ، اصغر خان ، سہیل قریشی ، عبیداللہ درانی ، فرید ملک ، قاسم خان ، زوار بلوچ ، خالد اسماعیل ، محبوب ملک ،سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور اظہار تعزیت کیامرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی یکم جنوری بروز اتوار بستی موہانیاں محلہ بلال آباد مسجد بلال میں صبح نو بجے قرآن خوانی اور دعا ٹھیک گیارہ بجے ہوگی