شوگر ملز کاشتکاروں سے گنا خرید کر عوام کو وافر مقدار میں چینی فراہم کررہی ہے
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 17 December 2022 کو شائع کیا.
وہاڑی: شوگر ملز کاشتکاروں سے گنا خرید کر عوام کو وافر مقدار میں چینی فراہم کررہی ہے ان خیالات کا اظہار خرم شہزاد جنرل مینجر جی ایم شوگر مل نے راجہ شوکت علی بھٹی سنٹرل سینئر وائس چیئرمین پاکستان فیڈرل اتحاد یونین آف جرنلسٹ سے کیا۔ خرم شہزاد خان جی ایم جے کے شوگر مل نے مزید کہا کہ شوگر مل کسانوں سے ان کے کھیتوں سے گنا خرید رہی ہے اور انہیں نقد معاوضہ ادا کیا جارہا ہے اس وقت ملک میں چینی کا کوئی بہران نہیں ہے شوگر مل کسانوں کی مکمل رہنمائی کرتی رہتی ہے اسی وجہ سے اس دفعہ کسانوں نے گنے کی ریکارڈ کاشت کی ہے شوگر مل مالکان ہمیشہ کسانوں کی بھلائی کے لیے کام کرتی رہی ہے
ٹیگز:-






































Visit Today : 214
Visit Yesterday : 0
This Month : 214
This Year : 63933
Total Visit : 168921
Hits Today : 914
Total Hits : 872728
Who's Online : 4




















