ملتان ٹیسٹ میں چوتھے روزسعود شکیل کے کیچ آؤٹ پر سوال اٹھنے لگے
bbc news urdu نے Monday، 12 December 2022 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری) ملتان ٹیسٹ میں سعود شکیل کے کیچ آؤٹ پر سوال اٹھنے لگے انگلینڈ اور پاکستان کے مابین کھیلنے جانے والے ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز سعود شکیل کے کیچ آؤٹ پر سوال اٹھنے لگے ۔ ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز کھانے کے واقعے سے صرف ایک اوور قبل سعود شکیل 94 رنز پر بلے بازی کر رہے تھے کہ گیند ان کے بیٹ کو چھوتے ہوئے کیپر کی طرف گئی جسے کیپراولی پوپ نے جمپ کر کے پکڑ لیا ، انگلش ٹیم کی جانب سے اپیل کی گئی تاہم امپائر علیم ڈار نے حالات کو مشکوک جانتے ہوئے فیصلہ تھرڈ امپائر پر چھوڑ دیا۔ تھرڈ امپائر کی جانب سے متعدد بار کیچ کو غور سے دیکھا گیا اور پھر آؤٹ قرار دے دیا مگر سوشل میڈیا پر کیچ کو متنازعہ قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ شک کا فائدہ ہمیشہ بلے باز کوملتا ہے مگر آج امپائر نے ایسا نہیں کیا ۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 479
Visit Yesterday : 541
This Month : 15243
This Year : 63079
Total Visit : 168067
Hits Today : 1787
Total Hits : 863970
Who's Online : 6





















