جیکب آباد میونسپل کمیٹی کے ناقص کارکردگی سے سارا شہر اندھیرے میں ڈوب گیا
جیکب آباد ( سومرو بی بی سی) میونسپل کمیٹی کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے سارا شہر سولر لائیٹ سسٹم کی نعمت سے محروم میونسپل کمیٹی والوں نے سالوں سے سولر لائیٹ سسٹم کی بہتری کے لئے کوئی قدم آج تک نہیں اٹھایا ہے سارے شہر کی سولر لائیٹ خراب اور دھیمی لائیٹ تک جا پہنچی ہیں جن کی روشنی رات کے وقت کچھ ہی گھنٹوں میں ختم ہوجاتی ہے بجلی کے بند ہونے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا اور سولر لائیٹ سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے شہر میں شہریوں سے چوریاں روز کا معمول بن گئیں ہیں کبھی کسی کی موبائل فون اور نقدی رقم چور لوٹ کر جاتے ہیں تو کبھی کسی کی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوجاتے ہیں شہریوں اور عوام نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ایس ایس پی ڈاکٹر سمیرنور چنہ اور ڈپٹی کمشنر محمد یوسف شیخ سے اپیل کے میونسپل کمیٹی والوں کے خلاف سختی سے نوٹس لیں اور سولر لائیٹ سسٹم کو جلد از جلد بہتر بنایا جائے



































Visit Today : 402
Visit Yesterday : 541
This Month : 15166
This Year : 63002
Total Visit : 167990
Hits Today : 1001
Total Hits : 863184
Who's Online : 2





















