گزشہ دو سالوں سے دونی واٹر سپلائی کا سکیم التوا کا شکار ہے
شانگلہ الپوری (رضاشاہ سے) یو سی رانیا وی سی دونی کے چیرمین جہاں تاج نے اخباری بیان کو جاری کرتے ہوے کہا ہے کہ گزشہ دو سالوں سے دونی واٹر سپلائی کا سکیم التوا کا شکار ہے اور متعلقہ ٹھیکیدار پست لعل سے کام لئے رہا ہے جس کے سلسلے میں کہی دفعہ متعلقہ حکام بالا کو شکایات کر دے مگر دونی واٹر سپلائی سکیم پر تاحال دوبار کام شروع نہ ہو سکا جس کی وجہ سے مقامی لوگ شدید مشکلات سے دوچار ہیں مقامی خواتین اور بچے میلوں کے فا صلے سے پیدل چل کر استعمال کیلے پانی لانے پر مجبور ہیں موصوف نے صوبائی حکومت شانگلہ کے ضلعی انتظامیہ سے پور زور طور پر مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کے دونی واٹر سپلائی سکیم پر جلدازجلد دوبار کام شروع کیا جائے اور متعلقہ ٹھیکیدار کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے کیونکہ اس وقت وی سی دونی کے مکین پانی کے بوند بوند کیلے ترس رہے ہیں جس کی اصل زمدار متعلقہ ٹھیکیدار اور ضلعی انتظامیہ شانگلہ ہے



































Visit Today : 453
Visit Yesterday : 541
This Month : 15217
This Year : 63053
Total Visit : 168041
Hits Today : 1595
Total Hits : 863778
Who's Online : 6





















