چوہدری ساجد محمود کے صاحبزادے چوہدری علی حسنین رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 30 November 2022 کو شائع کیا.
کبیروالا (ابرار حسین سے ) چوہدری ساجد محمود کے صاحبزادے چوہدری علی حسنین رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب ان کے آبائی شہر رینالہ خورد تاج محل میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں عزیر اقارب کے علاوہ سٹائل ٹیکسٹائل کے منیجر آغا مرتضیٰ جاوید عدیل صاحب شاہد شاہ قریشی اسٹنٹ منیجر محمد شہباز صاحب سلیم صادق صاحب عتیق الرحمن سپر ویزر میثاق رضا عرف وکی شاہ مخدوم محسن عباس شاہ راؤ سجاد علی چوہدری اسد علی صیفت شاہ ہاشمی عرفان لک رشتہ داروں اور دوست احباب کے علاوہ کثیر تعداد میں شرکت کی اور مبارکباد پیش کی
ٹیگز:-



































Visit Today : 479
Visit Yesterday : 541
This Month : 15243
This Year : 63079
Total Visit : 168067
Hits Today : 1785
Total Hits : 863968
Who's Online : 6





















