فلائی اوور ملتان کینٹ نزد عزیز ہوٹل کے اوپر ایک بہت برا ایکسیڈنٹ
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 29 November 2022 کو شائع کیا.
اوکاڑہ (محمد نزیر شاکر)فلائی اوور ملتان کینٹ نزد عزیز ہوٹل کے اوپر ایک بہت برا ایکسیڈنٹ ہوا موٹرسائیکل ریس لگاتے ہوئے نوجوان لڑکے آپس میں ٹکرانے سے اور گاڑی کے نیچے آنے سے دو نوجوان کمسن لڑکوں کی موقع پر ڈیتھ ہوگئی اور ایک کی ٹانگیں ٹوٹ گئے شدید زخمی ہوگیا
ٹیگز:-



































Visit Today : 477
Visit Yesterday : 541
This Month : 15241
This Year : 63077
Total Visit : 168065
Hits Today : 1781
Total Hits : 863964
Who's Online : 4





















