بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 29 November 2022 کو شائع کیا.
کوئٹہ(محمد آصف خان ) بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم سرد جبکہ جبکہ بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مطلع صاف اور خنکی ہے البتہ صوبے میں کہی بھی بارش کا امکان نہیں ہے۔قلات منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ صوبے کا سرد ترین علاقہ ریکارڈ کیا گیا۔ کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 2 جبکہ زیارت میں 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔نوکنڈی میں درجہ حرارت 9 جبکہ سبی میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 444
Visit Yesterday : 541
This Month : 15208
This Year : 63044
Total Visit : 168032
Hits Today : 1500
Total Hits : 863683
Who's Online : 4





















