ٹوکیو: مسلم لیگ ن جاپان کے سینیٔر نایٔب صدر سکندر علی پسیہ کے آفس سرپرست اعلیٰ مسلم لیگ (ن) جاپان رانا ابرار حسین اور رہنما ن لیگ آصف بھٹی کی آمد جاپان میں مسلم لیگ ن کےمعاملات پر تفصیلی گفتگو ہویٔ جلد سب مسلم لیگیوں بڑی دعوت پر مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا تمام ممبران کی مشاورت سے جگہ کا انتخاب کیا جاۓ گا سکندر علی پسیہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیۓ اعزاز کی بات ہے کہ مسلم لیگ ن جاپان کےسرپرست اعلیٰ رانا ابرار حسین صاخب نے میرےآفس آکر میری حوصلہ افضائی کی میں دل کی گہرائیوں سے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں رانا ابرار حسین اورمسلم لیگ ن جاپانکے تمام عہدیدار پارٹی کا سرمایۂ ہیں رانا ابرار حسین نے سکندر علی پسیہ کی مہمانوازی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مسلم لیگ ن جاپان کے تمام عہدیدار میرے لیے قابل احترام ہیں سب متحد اور منظم ہیں اور میاں محمد نواز شریف قائد محترم کے ویژن پر عمل پیرا ہیں صدر انٹرنیشنل آفیئر اسحاق دار ،سیکرٹری جنرل چوہدری نور الحسن تنویر اور چیف کوآرڈینیٹر بیرسٹر ملک امجد صاحب کا مشکور ہوں جن نے مجھ پر اعتماد کیا اور پارٹی کے جاپان چیپٹر کی سرپرستی کی زمہ داری سونپی انشا اللہ بلا تفریق سب کو ساتھ لے کر چلیں گے