اگر وسائل ہوں تو بلوچستان کو پیرس بنا دیں، ترجمان صوبائی حکومت
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 26 November 2022 کو شائع کیا.
کوئٹہ(محمد آصف خان ) بلوچستان حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے کے پاس اگر وسائل ہوں تو بلوچستان کو پیرس بنا دیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا کہ بلوچستان کو وسائل کی کمی کا سامنا ہے، مسائل زیادہ ہیں لیکن ہمارے پاس وسائل نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد بحالی اور ریلیف کا کام جاری ہے، بلوچستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا جاچکا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 425
Visit Yesterday : 541
This Month : 15189
This Year : 63025
Total Visit : 168013
Hits Today : 1295
Total Hits : 863478
Who's Online : 4





















