بورےو الا (میاں طاہر وارثی) بورے والا جزبہ ایف ایم 90.4 کا ایک اور چمکتا ستارہ آر جے اقرا ان کا شمار ایک بہترین آر جے میں ہوتا ہے انہوں نے اپنے کیرئیر کا اغاز 2018 سے جزبہ ایف ایم بورے والا سے کیا ان کا ایک دل کو موہ لینے والا پروگرام ایوننگ  ڈرائیو  ہے جو کہ لسنر کا پسندیدہ پروگرام ہے آر جے اقرا کی اواز سننے کے لیے بورےوالا اور اس کے گردونواح کے لسنر ایک وہفتہ کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں آر جے اقرا کا شو انٹرٹینمنٹ ہوتا ہے جس میں پاکستانی سونگ ۔ اصلاحی ٹاپک شامل ہوتا ہے یہ ایک حس مکھ آر جے کے ساتھ ساتھ وہ ایک  انتہائی  خوش اخلاق ہیں یہ اپنے لسنر سے ان کی محبت کی وجہ سے بہت پیار سے گفتگو کرتی ہیں ان کا ایک پروگرام ایوننگ  ڈرائیو  ہے جس آر جے شکیل مختار کے ساتھ کرتی ہیں وہ بے حد مشہور شو ہے اس میں ان دونوں کی نوک چوک سننے کے قابل ہیں اقرا آرجے کے ساتھ ساتھ وکالت کے شوبہ سےبھی منسلک بھی ہیں وہ ہمیشہ اپنے سنئیر کے ساتھ ان کا ایک احترام کا رشتہ ہے وہ بے حد اپنے سنئیر کی عزت کرتی ہیں جس کی وجہ سے جزبہ ایف ایم بورےوالا سے تمام آر جے انکو عزت اور احترام کی نظر سے دیکھتے ہیں ان کا پروگرام ایوننگ ڈراٸیو ہر ہفتہ کو صبح نو سے گیارہ ہوتا ہے