پنجگور پرونٹیو گسٹم اور ایف سی خاران کی مشترکہ کاروائی بھاری مقدار میں اعلی کولٹی کی چرس برآمد
پنجگور (رپورٹ یاسین بلیدی) پاک افغان بارڈر سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام پنجگور پرونٹیو گسٹم اور ایف سی خاران کی مشترکہ کاروائی بھاری مقدار میں اعلی کولٹی کی چرس برآمد ڈرئیور گاڈی چھوڑ کرفرار ۔گاڈی اور منشیات کسٹم کی تحویل میں۔مذید تفتیش جاری تفصیلات کےمطابق پاک افغان بارڈر منشیات سمگلنگ کرنے کی مصدقہ اطلاع پر کلکٹر۔کلکٹریٹ کسٹم کی ہدایت پر اسٹنٹ کلکٹر پروینٹو کسٹم پنجگور نےF.Cخاران کےساتھ مل کر بیسمہ کے علاقہ میں روڈ کی سخت نگرانی کرتے ھوئے چکنگ شروع کیا۔چکنگ کے دوران خاران سے آنےوالے ہینو ٹرک کو روکنےکی کوشش کی تو ٹرک ڈرائیور نےٹرک کی رفتار بڑھادی اور بھاگنے کی کوشش کی کسٹم پنجگور اور ایف۔سی۔خاران نےٹرک کاتعقب کرتے ھوئے پہاڑی علاقہ سےٹرک کواپنے تحویل میں لےلیا۔رات کی تاریکی کافائدہ اٹھاتےھوئے ٹرک ڈرائیور فرار ھونے میں کامیاب ھوا۔کسٹم پنجگور اور ایف سی خاران نےٹرک کوگروک ڈیم F.C چیک پوسٹ میں لاکرتلاشی لیا۔تو ٹرک کےفرش میں خفیہ خانوں میں 770کلوگرام چرس چھپائے گئےتھے ۔ایف۔سی کی سیکورٹی میں ٹرک کو بمع منشیات کسٹم اسٹیشن پنجگور پہنچایا جہاں کسٹم ای



































Visit Today : 411
Visit Yesterday : 541
This Month : 15175
This Year : 63011
Total Visit : 167999
Hits Today : 1098
Total Hits : 863281
Who's Online : 7





















