جیکب آباد ٹھل قومی عوامی تحریک کے جانب سے ایمبولینس سروس ڈلیوری ھوم اور آرو پلانٹ نہ ہو نے کی خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 19 November 2022 کو شائع کیا.
جیکب آباد ( سومرو بی بی سی) ٹھل کی گاؤں باھو کوسہ مکینوں اور قومی عوامی تحریک کے جانب سے برسات متاثرین کے بحالی اور ایمبولینس سروس ڈلیوری ھوم اور آرو پلانٹ نہ ہو نے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی پریس کلب کے سامنے روڈ بلاک قومی عوامی تحریک کے ناصر کنڈرانی۔ علی وفا بروھی شبیر احمد ڈومکی معشوق علی جکھرانی آکاش کنڈرانی نور محمد اور اختر ڈومکی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی کے ایم پی اے ڈاکٹر سھراب سرکی صرف اپنے گاؤں تک محدود ہیں ہمارے گاؤں میں سہولت کا فکدان ہے نہ ایمبولینس سروس نہ ڈلیوری ھوم کے سھولت نہ آرو پلانٹ پی پی پی کے ایم پی اے سھراب سرکی اور سندھ حکومت کی خلاف زور دار ناری بازی کی کئ اور چتا دیا گیا کہ ہمارے جائز مطالبات حل نہیں کئ گئ تو جلد لانگ مارچ کا اعلان کیا جائے گا
ٹیگز:-



































Visit Today : 402
Visit Yesterday : 541
This Month : 15166
This Year : 63002
Total Visit : 167990
Hits Today : 996
Total Hits : 863179
Who's Online : 2





















