بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گل پر فرد جرم کیلیے تاریخ مقرر
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 19 November 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 22 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔گزشتہ سماعت پر شہباز گل اور دیگر ملزمان میں نقول تقسیم کی گئی تھیں۔ واضح رہے کہ شہباز گل اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ضمانت پر ہیں۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 443
Visit Yesterday : 541
This Month : 15207
This Year : 63043
Total Visit : 168031
Hits Today : 1465
Total Hits : 863648
Who's Online : 5





















