ماہرہ خان نے بھارتی فلم فیسٹیول میں ’بہترین اداکارہ‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 19 November 2022 کو شائع کیا.
دہلی: ماہرہ خان نے مختصر فلم ’پرنس چارمنگ‘ کے لیے بھارتی فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا۔پاکستان کی سب سے بڑی سپر اسٹارماہرہ خان حال ہی میں نئی دہلی میں منعقد ہونے والے ’انڈس ویلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں اپنی شارٹ فلم’پرنس چارمنگ‘ کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔اس مختصر فلم کو گزشتہ سال پاکستانی سپراسٹار شہریار منور نے بطور رائٹر اور پیش کیا تھا جس میں ماہرہ خان اور زاہد احمد پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے تھے
ٹیگز:-




































Visit Today : 459
Visit Yesterday : 541
This Month : 15223
This Year : 63059
Total Visit : 168047
Hits Today : 1632
Total Hits : 863816
Who's Online : 1





















