کینٹ میں پیشہ ور گداگروں اور خواجہ سراؤں کی وجہ سے جرائم میں اضافہ ، کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں : معظم وحید خواجہ
bbc news urdu نے Wednesday، 16 November 2022 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) سیکرٹری جنرل مرکزی انجمن تاجران کینٹونمنٹ معظم وحید خواجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کینٹ جیسے حساس علاقہ میں پیشہ ور گداگروں اور خواجہ سراؤں کی وجہ سے جرائم میں اضافہ اور کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں بازاروں میں جگہ جگہ پیشہ ور گداگر خواتین جرائم پیشہ وارداتیوں کے مخبر کا کام کررہی ہیں درپیش صورت حال سے خریدار شہری بالخصوص فیملیز شدید اذیت سے دوچار ہوتےہیں جس کا نتیجہ کاروبار ٹھپ ہونے لگے ہیں تاجربرادری ارباب اختیار سے مطالبہ کرتی ہے چوری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں کے خاتمہ کیلئے پیشہ ور گداگری اور ان کی سرپرستی کرنے والے مافیا کی طرف توجہ دیں اور کینٹ کی رونقیں بحال کرنے کے لیے مثبت اقدامات کیے جائیں
ٹیگز:-



































Visit Today : 442
Visit Yesterday : 541
This Month : 15206
This Year : 63042
Total Visit : 168030
Hits Today : 1455
Total Hits : 863639
Who's Online : 4





















