جیکب آباد( سومرو بی بی سی) سول اسپتال میں شوگر کی بیماری سے بچنے کیلئے شوگر کی بیماری کا عالمی دن منایا گیا بی بی سی کے مطابق جیکب أباد میں آج دنیا بھر کی طرح سول اسپتال میں ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالغفار رند کی رھنمائی مین شگر کی بیماری سے بچنے کیلئے آگاھی مھم کیلئے ایک سیمینار سول ہسپتال میں منعقد کیا گیا اور واک کی گئی
جس میں ڈائیبٹک اسپیشلسٹ ڈاکٹر نظیر احمد سومرو ڈاکٹر لیاقت ابڑو ڈاکٹر عبدالجبار تھیم ڈاکٹر شھزاد منگی پی ایم ای جنرل سیکریٹری ڈاکٹر اشوک کمار کٹپال پیرامیڈکس اسٹاف والوں میں یارمحمد مغیری راجہ مغیری لیڈی ھیلتھ ورکرز شھریون نے بڑی تعداد میں شرکت کی ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالغفار رند ڈاکٹر لیاقت ابڑو ڈاکٹر نظیراحمد سومرو ڈایابیٹولاجسٹ نے عوام کو آگاھی دیتے ھوئے کہا کہ شگر کی بیماری سے بچنے کیلئے واک ضروری ھے اور کھانے پینے میں ایسی اشیاء استعمال کی جائیں جس سے موٹاپا پیدا نہ ھو ڈاکٹر نظیر احمد سومرو کا کہنا ہے کہ پانچ وقت نماز ادا کی جائے اور فجر کی نماز کے پڑھنے کے بعد واک کرنا ضروری ہے اگر شگر جیسے موزی مرض سے بچنا ہے ھوٹلنگ کم کریں چکنائی والی چیزیں کم استعمال کریں اور اپنے صحت کا خیال رک