جیکب آباد مختلف محکموں سے وابستہ رٹائرڈ سرکاری ملازمین کی مطالبات کے حق میں اجلاس
جیکب آباد ( سومرو بی بی سی) مختلف محکموں سے وابستہ رٹائرڈ سرکاری ملازمین کا اجلاس بی بی سی کی مطابق مختلف محکموں سے وابستہ رٹائرڈ سرکاری ملازمین کی اجلاس میں شریک محمد عالم کوسہ عبد الرب اوداٹو عنایت اللہ بھٹو اعجاز علی انڑ امیر علی سرکی بدرالدین سدایو اور رٹائرڈ ملازمین کی بڑی تعداد میں شرکت اس موقع پر محمد عالم کوسہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس بڑھتی ہوئی مھنگائی کے دور میں رٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ کیا جائے رٹائرڈ ملازمین کی اولاد کو سن کوٹہ دی جائے اور ہمارے تنخواہوں سے کٹوتی کے گئی گروپ انشورنس رٹائرڈ ملازمین کو دی جائے جیسا کہ دوسرے صوبوں میں ادا کی جا رہی ہے اور ہمارے رابطہ مھم جاری ہے اگر ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہ کئ گئ تو ہم پوری سندھ میں رٹائرڈ ملازمین الائنس کی جانب سے احتجاج کا حق رکھتے ہیں



































Visit Today : 424
Visit Yesterday : 541
This Month : 15188
This Year : 63024
Total Visit : 168012
Hits Today : 1265
Total Hits : 863448
Who's Online : 5





















