پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع شکارپورکی تعریفی میٹنگ منعقد ہوئی
شکارپور(نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع شکارپور کے صدر سجاد احمد بھٹو کے زیر صدارت یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ اور سٹی باڈی کی تعریفی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں تمام منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی گئی جس میں سابقہ ضلع صدر دوست محمد چانڈیو ضلعی صدر یوتھ ونگ سجاد احمد بھٹو نائب صدر نزاکت گل جرنل سیکرٹری ڈاکٹر نوید احمد انفارمیشن سیکرٹری عاشق علی کلہوڑو خزانچی ضیاء الدین سومرو آفیس سیکرٹری عامر خان بھٹو سٹی کے باڈی میں سٹی صدر آغا سعید خان پٹھان سینئر نائب صدر ظھور جمانی نائب صدر عرفان علی قریشی نائب صدر در محمد جیھو جرنل سیکرٹری جاوید مہر ڈپٹی جرنل سیکرٹری ثناء اللہ شیخ جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر منیر احمد مغل انفارمیشن سیکرٹری فاروق علی کلہوڑو پریس سیکرٹری عبدالحفیظ ابڑو خزانچی رشن علی بھٹو آفیس سیکرٹری وسیم سومرو سمیت دیگر دوستوں نے شرکت کی ۔



































Visit Today : 411
Visit Yesterday : 541
This Month : 15175
This Year : 63011
Total Visit : 167999
Hits Today : 1101
Total Hits : 863284
Who's Online : 7





















