بی جے پی کے غنڈوں کا وزیراعلیٰ نئی دہلی کے گھر پر حملہ
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 30 March 2022 کو شائع کیا.
نئی دہلی: مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجروال کے گھر پر حملہ کردیا جسے عام آدمی پارٹی نے قاتلانہ حملہ قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجروال کے فلم ’’کشمیر فائلز‘‘ کے خلاف تبصرے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان نے ان کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔وزیراعلیٰ کے گھر پر تعینات پولیس اہلکاروں کے روکنے پر لوہے کی سلاخیں، ڈنڈے اور لاٹھیاں اُٹھائے بی جے پی کے مشتعل کارکنان نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کردیا۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 346
Visit Yesterday : 558
This Month : 6339
This Year : 70058
Total Visit : 175046
Hits Today : 11910
Total Hits : 984900
Who's Online : 6























