رائیونڈ ( عبدالرزاق سید سے) راجپوت فیملی کے چشم و چراغ طاہر سعید صحافی کی شادی کی تقریب میں سیاسی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی رکن مركزی پریس کلب رائے ونڈ طاہر سعید صحافی کی شادی کی تقریب میں مختلف اقسام کے کھانوں سے مہمانان نے خوب سیر ہو۔ کر کھانا کھایا معروف صحافی طاہر سعید کی شادی کی تقریب میں سابقہ ایم پی اے سردار شوکت علی ڈوگر ، کاروباری شخصیت حاجی اشفاق صدر جیولر ایسوسی ایشن رائیونڈ، پاکستان کے مشہور رائٹر محمد سلیم بٹ,ڈاکٹر ابو عفان محمدی, محبوب حسین اعوان، سرپرست اعلی مركزی پریس کلب رائے ونڈ حاجی سرور گجر ، مہر لیاقت نذیر ، مہرمحمدآصف ، محترمہ حنا عاطف سبزواری صاحبہ, عبدالرحمن رامے, عبدالرزاق سید, ملک قیصر امین شامل تھے