پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
bbc news urdu نے Saturday، 27 December 2025 کو شائع کیا.
راولپنڈی: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا، مارے گئے خوارج علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 408
Visit Yesterday : 560
This Month : 8698
This Year : 56534
Total Visit : 161522
Hits Today : 12383
Total Hits : 758827
Who's Online : 6






















