بینظیر بھٹو کی برسی تجدیدِ عہدِ وفا کا دن ہے : سلیم راجہ
bbc news urdu نے Saturday، 27 December 2025 کو شائع کیا.
ملتان: سابق مشیر محترمہ بینظیر بھٹو برائے امور تجارت انفارمیشن سیکرٹری ملتان ڈویژن سلیم راجہ اور مرزا،نذیر بیگ سینئر نائب صدر پیپلز علماء ونگ جنوبی پنجاب نائب صدر انکی قیادت میں قافلہ کی صورت میں حاضری دی بھولوں کی جادر جڑھائی اس موقع پر سلیم راجہ نے خطاب میں کہا کہ بینظیر بھٹو کی برسی کو دن تجدید عہد وفا کا دن ہے بینظیر جیسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔بھٹو شہید نے ملک کو ایٹمی قوت کا تحفہ دیا بی بی شہید نے میزائل ٹیکنالوجی دے کر ملکی دفاعی قوت کو مضبوط بنایا۔انشاءاللہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائیں گے اور بی بی شہید کے ادھورے مشن کو پورا کریں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گڑی ھی خدابخش میں شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مزار پر حاضری کے موقع پرکارکنان سے خطاب کے دوران کیا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 412
Visit Yesterday : 560
This Month : 8700
This Year : 56537
Total Visit : 161526
Hits Today : 12528
Total Hits : 758972
Who's Online : 6






















