کراچی: شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی پر سندھ بھر میں 27 دسمبر بروز ہفتہ عام تعطیل کا اعلان
bbc news urdu نے Friday، 26 December 2025 کو شائع کیا.
کراچی : حکومت سندھ نے سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ’’ اس حوالے سے کراچی سے جاری صوبائی محکمہ محنت کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ 27 دسمبر کو سندھ میں عام تعطیل ہوگی۔ واضح رہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسہ کے بعد شہید کر دیا گیا تھا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 408
Visit Yesterday : 560
This Month : 8698
This Year : 56534
Total Visit : 161522
Hits Today : 12342
Total Hits : 758786
Who's Online : 8






















