علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کی ضمانت میں 16 جنوری 2026 تک توسیع ، اے ٹی سی لاہور میں سماعت، دو مقدمات میں ضمانت برقرار
bbc news urdu نے Friday، 5 December 2025 کو شائع کیا.
ملتان: علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان کے کیس کی پیروی کرتے ہوئے وکیل تحریک انصاف بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے کہا کہ اے ٹی سی لاہور کی عدالت میں سماعت کے بعد علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان کی دو مقدمات میں 16 جنوری 2026تک کے لیے ضمانت میں توسیع کر دی۔اس موقع پر وکیل تحریک انصاف بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے کہا کہ بانی پارٹی تحریک انصاف نے اور انکی بہنوں،بھانجوں ودیگر خاندانی افراد سمیت پارٹی کے تمام سینئر رہنماؤں،کارکنان پربنائے گئے سیاسی مقدمات سے جلد بری ہونگے کیونکہ بنائے گئے ان کیسوں کے کوئی ثبوت نہ ہیں۔میں اور میری ٹیم تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں سمیت سینکڑوں کارکنان کے کیس کی پیروی کرتے ہوئے ان کی ضمانتیں کرواچکے ہیں۔حق اور سچ کے فیصلوں میں مشکل اورتاخیرہوتی ہے مگریہ فیصلے رک نہیں سکتے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 187
Visit Yesterday : 443
This Month : 11024
This Year : 58860
Total Visit : 163848
Hits Today : 1994
Total Hits : 806501
Who's Online : 8






















