ملتان مخدوم لاء چیمبر میں معروف قانون دان مخدوم معشوق حسین شاہ ایڈووکیٹ کی سالگرہ کی پروقار تقریب،، ہائیکورٹ و سپریم کورٹ کے وکلاء کی بڑی تعداد شریک
bbc news urdu نے Tuesday، 11 November 2025 کو شائع کیا.
ملتان: مخدوم لاء چیمبر میں معروف قانون دان مخدوم معشوق حسین شاہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی سالگرہ کی مناسبت سے پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔وکلاء نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور سالگرہ کی مبارکباد دی تقریب میں محمد اختر پڑھیار ایڈووکیٹ ہائیکورٙٹ۔ملک ممتاز احمد ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔ایاز احمد چوہان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔منظر مسرور ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔ مس رابعہ منال ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔میڈم صبیحہ غوری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔میڈم شائستہ بشیر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔میڈم عزرہ سعید ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔دیگر وکلاء نےشرکت کی۔وکلاء نے معروف قانون دان مخدوم معشوق حسین شاہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو وکالت کے شعبے میں خدمات کو سراہتے ہوئے اور ان کی طویل المیری اور کامیابی کے لئے نیک خواہششات کااظہارکیا۔آخرمیں دعاکرائی گئی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 228
Visit Yesterday : 511
This Month : 10622
This Year : 58458
Total Visit : 163446
Hits Today : 2137
Total Hits : 801563
Who's Online : 11






















