معروف سیاسی و مزہبی شخصیت سید علی سجاد حیدر گردیزی انتقال کر گئے
bbc news urdu نے Tuesday، 11 November 2025 کو شائع کیا.
ملتان: نامور سیاسی، مزہبی، ثقافتی اور سماجی شخصیت سید علی سجاد حیدر گردیزی طویل علالت کے بعد کل ملتان میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کے نماز جنازہ میں سابق صوبائی وزراء سید حسین جہانیاں گردیزی، امانت اللہ خان شادی خیل، سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، سابق سفیر سید ذوالفقار علی گردیزی، میاں عامر نسیم سمیت سنیکڑوں عمائدین شہر نے شرکت کی۔ مرحوم کو امام بارگاہ حضرت شاہ یوسف گردیز سے متصل قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔سید علی سجاد حیدر گردیزی کے بلندی درجات کے لیے مجلسِ قل خوانی بروز بدھ، 12 نومبر 2025 صبح 10:00 بجے امام بارگاہ شاہ گردیز بوہڑ گیٹ ملتان میں منعقد ہوگی۔قل خوانی کے بعد دستار بندی کی رسم ادا کی جائے گی۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 112
Visit Yesterday : 541
This Month : 14876
This Year : 62712
Total Visit : 167700
Hits Today : 232
Total Hits : 862415
Who's Online : 20





















