کشمور(جی ایم شیخ) یوم یکجہتی کشمیر ریلی دنیا بھر کی طرح کشمور میں بھی بہادر کشمیریوں کے حق میں جماعت اسلامی کے کارکنان کی جانب سے ریلی نکالی گئی ریلی افضل عطا کلوڑ اور دلیجان مزاری کی سربراہی میں نکالی گئی جس میں کارکنان سمیت شہری بھی کثیرتعداد میں شریک ہوئےکشمور:ریلی میں کارکنان نے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کے پینافلیکس اور کشمیری پرچم اٹھاکر بھارتی ظلم و جبر کے خلاف شدید نعرے بازی کی کشمیر پاکستان کا شہہ رگ ہے بھارت ہماری خاموشی کو کمزوری ہرگز نہ سمجھیں مختیار کار اعجاز برڑوہم اقوام عالم سے مطالبہ کرتے ہیں نہتےکشمیریوں پر بھارتی سرکار کی مظالم کا نوٹس لیکر کشمیریوں کو حق خودرادیت دےشرکاءریلی کے دوران شرکاء کی جانب سے نعرہ تکبیر اللہ اکبر کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے فضا گونج اٹھی ریلی جامع مسجد چوک سے نگالی گئی جو شہر کے مختلف چورہاہوں ہوتی ہوئی پریس کلب پہنچ کر اختتام پذیر ہوئیاس کے علاوہ شہر بھر میں مختلف سیاسی و سمجاجی جماعتوں کے ساتھ اساتذہ اور اسکولوں کے طلبہ کی جانب سے مختلف مکامات سے ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے