ماہرہ خان اور مہوش حیات اداکاری کی کوئین ہیں، مانی
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 5 February 2022 کو شائع کیا.
کراچی: اداکار و میزبان سلمان ثاقب عرف مانی نے ماہرہ خان اور مہوش حیات کو اداکاری کی کوئین قرار دے دیا۔مانی اپنی اہلیہ اداکارہ حرا کے ہمراہ حال ہی میں ’’جشن کرکٹ‘‘ نامی شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے میزبان کے سوالوں کے دلچسپ جواشوکے ایک سیگمنٹ کے دوران میزبان کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں حرا نے کہا مانی خوش قسمت ہے کہ اسے میرے جیسی بیوی ملی۔میزبان نے حرا سے پوچھا کیا مہوش حیات کے بعد اب آپ کو تمغہ امتیاز ملنا چاہئے؟ جس پر حرا نے کہا نہیں انڈسٹری میں اور بہت سی اداکارائیں ہیں جو تمغہ امتیاز کی حقدار ہیں۔ اس موقع پر ان کے شوہر مانی نے کہا کہ اس بار تمغہ امتیاز ماہرہ خان کو ملنا چاہئے۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 480
Visit Yesterday : 541
This Month : 15244
This Year : 63080
Total Visit : 168068
Hits Today : 1802
Total Hits : 863985
Who's Online : 4





















