پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کا اہم اجلاس
www.bbcnewshd.com نے Friday، 4 February 2022 کو شائع کیا.
کشمور(جی ایم شیخ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کا اہم اجلاس جکھرانی ہاؤس کشمور میں ضلع صدر میر گل محمد جکھرانی اور جنرل سیکریٹری میر الطاف کھوسہ کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں تمام تحصیل سٹی اور یونٹس کے عہدیداران نے بڑی اتعداد میں شرکت کی اجلاس میں فیصلا کیا گیا کہ پارٹی قائد بلاول بھٹو زرداری کے حکم پر 27 فروری کو سیکڑوں گاڑیوں کے ساتھ ہزاروں افراد کا قافلا لیکر لانگ مارچ میں شرکت کریں گے ۔ اس موقعے پر تحریک انصاف یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری فراز احمد سومرو نے سیکڑوں ساتھیوں کے ساتھ پ پ پ میں شمولیت کا اعلان کیا
ٹیگز:-



































Visit Today : 411
Visit Yesterday : 541
This Month : 15175
This Year : 63011
Total Visit : 167999
Hits Today : 1098
Total Hits : 863281
Who's Online : 7





















