مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ظلم وجبر وتسلط کی سیاہ رات جلد ختم ہوگی ، 5فروری کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر منائیں گے: امیر احمد اعوان
bbc news urdu نے Friday، 4 February 2022 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) امیر احمد اعوان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان فلاح پارٹی کے چیئرمین امانت علی زیب کی ہدایت پر5فروری کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا.مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر بھارتی ظلم وجبر وتسلط کی سیاہ رات جلد ختم ہوگی اور آزادی کا سورج طلوع ہو گا. … 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کا تقاضا ہے کہ بھارتی مکروہ چہرے کو پوری دنیا میں بے نقاب کیا جائے،پاکستان فلاح پارٹی کشمیری عوام کی آزادی کے لیے ہر فورم پر اپنی آواز بلند کرے گی ۔ انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوامِ متحدہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرانے میں کردار ادا کرے ۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 443
Visit Yesterday : 541
This Month : 15207
This Year : 63043
Total Visit : 168031
Hits Today : 1463
Total Hits : 863646
Who's Online : 5





















