کورونا وبا: نئے ویریئنٹس کے ذمہ دار خودغرض امیر ممالک ہیں، ماہرین
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 3 February 2022 کو شائع کیا.
بیجنگ: ایک تازہ تحقیقی رپورٹ میں چینی وبائی ماہرین نے کہا ہے کہ امیر ملکوں نے خودغرضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ضرورت سے کہیں زیادہ کورونا ویکسین خرید کر ذخیرہ کرلی، جس کی وجہ سے اب تک کورونا وائرس کے متعدد نئے ویریئنٹس اور کووِڈ 19 وبا کی کئی نئی لہریں وجود میں آچکی ہیں۔’’نیچر ہیومن بیہیویئر‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی اس تحقیقی رپورٹ میں چینی سائنسدانوں نے کووِڈ 19 کے وبائی پھیلاؤ اور ویکسی نیشن سے متعلق کمپیوٹر ماڈلز (سمیولیشنز) استعمال کرتے ہوئے ان سائنسدانوں نے اندازہ لگایا ہے کہ امیر ممالک کووِڈ ویکسین بڑے پیمانے پر ذخیرہ کرنے کے بجائے اس کا صرف 46 فیصد حصہ غریب اور کم آمدنی والے ملکوں کو عطیہ کردیتے تو کورونا وائرس کے نت نئے ویریئنٹس بھی اتنی تیزی سے وجود میں نہ آتے۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 480
Visit Yesterday : 541
This Month : 15244
This Year : 63080
Total Visit : 168068
Hits Today : 1802
Total Hits : 863985
Who's Online : 4





















