ملتان: تحریک انصاف ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان اور میڈیکل سہولیات فراہم: بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے
bbc news urdu نے Monday، 6 October 2025 کو شائع کیا.
ملتان: بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے ٹکٹ ہولڈر این اے 148نے زین قریشی کے ہمراہ حماد پور میں لگائے گئے میڈیکل کیمپ کا وزٹ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ سیلابی صورتحا ل ہو یا سیلاب متاثرین کی بحالی کا عمل ہو تحریک انصاف ہر مشکل گھڑی میں اپنی عوام کے ساتھ ہے ناحق جیل میں قید تحریک انصاف کے رہنمابھی سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے بے حد پریشان ہیں۔کوٹ لکھپت میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان اور ان کے علاج کے لیے میڈیکل کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں تاکہ ہرقسم کے وبائی امراض سے بچا جا سکے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 184
Visit Yesterday : 443
This Month : 11021
This Year : 58857
Total Visit : 163845
Hits Today : 1898
Total Hits : 806405
Who's Online : 5






















