پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،،ڈیزل 4 روپے 4 پیسے اور پیٹرول 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر مہنگاہو گیا ، نوٹیفکیشن جاری
bbc news urdu نے Wednesday، 1 October 2025 کو شائع کیا.
اسلام آباد; حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے اور ڈیزل کی نئی قیمت 276 روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔پیٹرول کی قیمت بھی 4 روپے7 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 68 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 467
Visit Yesterday : 460
This Month : 10350
This Year : 58186
Total Visit : 163174
Hits Today : 7336
Total Hits : 796514
Who's Online : 5






















