ملتان: انرویل ڈسٹرکٹ 340 اور مین اسٹریم کی جانب سے جلال پور پیر والا میں سیلاب متاثرین کے لیے لاکھوں کا راشن و سامان تقسیم
bbc news urdu نے Tuesday، 30 September 2025 کو شائع کیا.
ملتان: انرویل ڈسٹرکٹ 340 اور مین سٹریم کی جانب سے جلال پور پیر والا میں
سیلاب متاثرین کے لیے لاکھوں کا راشن اور دیگر سامان تقسیم کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین رضوانہ ملک اور ڈسٹرکٹ سیکرٹری مسز صالحہ پاشا نے کہا کہ سیلاب سے تمام متاثرین کی بحالی تک ہمارے تمام کلبز ان کی امداد جاری رکھیں گے مخیر حضرات کو اس دکھ کی گھڑی میں دل کھول کر امداد کرنی چاہیے اس موقع پر مین سٹریم کے نادر خان اور انر ویل کے دیگر کلبز ڈی جی کے کی صدر اسما ندیم، مسز شہلا مصطفے’ پاشا، تونسہ کلب کی عمائمہ، یوتھ کلب کی صدر عائشہ اکرام اور دیگر عہدے دار بھی ہمراہ تھیں انرویل ڈسٹرکٹ 340 کی تمام عہدے داروں نے مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن کے کارکنوں کے ہمراہ ان کی جانب سے لگائے گئے کیمپ میں راشن اور دیگر سامان تقسیم کیا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 121
Visit Yesterday : 511
This Month : 10515
This Year : 58351
Total Visit : 163339
Hits Today : 1308
Total Hits : 800734
Who's Online : 4






















