ملتان: رہنما تحریک انصاف بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے کی جانب سے چناب چوک پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
bbc news urdu نے Monday، 29 September 2025 کو شائع کیا.
ملتان: ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف این اے 148بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے کی جانب چناب چوک پر فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں ڈاکٹر ارشد حسین راں سمیت دیگر ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے سینکڑوں سیلاب زدگان اور مقامی لوگوں کا فری چیکپ کیا۔اس موقع پر بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے کہا کہنا تھا کہ میں اور میری ٹیم کی جانب سے سیلاب زدگان کی مکمل بحالی تک سلسلہ اکتوبر میں بھی جاری رہے گا ابھی بھی بہت سے خاندان ایسے ہیں جنہیں بحالی کے مرحلے میں بھی مدد کی ضرورت ہے کچھ علاقے ابھی ایسے ہیں جہاں پانی کی سطح کم نہیں ہوئی کہ وہ اپنے گھر واپس جاسکیں جس طرح پاکستان کی عوام سیلاب زدگان کی مدد کی اسطرح ان کی بحالی کے لیے بڑھ چڑھ کر اپنا کردار اداکریں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 139
Visit Yesterday : 511
This Month : 10533
This Year : 58369
Total Visit : 163357
Hits Today : 1403
Total Hits : 800829
Who's Online : 3






















