ہمارے حوصلے بلند ہیں، دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے:وزیراعظم شہبازشریف کی برطانیہ میں صحافیوں سےگفتگو
bbc news urdu نے Monday، 29 September 2025 کو شائع کیا.
لندن: وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا معرکہ حق میں ہندوستان کو وہ سبق سیکھاکہ بھارت یاد رکھےگا،پاک فوج نے بھارت سے جنگ میں فورسز کو لیڈ کیا،دنیا کے دیکھا کہ پاکستان نے کس طرح روایتی جنگ لڑی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبرطانیہ میں مقیم پاکستانی صحافیوں پرگفتگومیں کہا انشااللہ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے،فورسز،پولیس کےجوان اورافسروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،بدقسمتی سے ماحولیاتی تبدیلی کے باعث سیلاب کی زر میں رہا،ہمارے حوصلے بلند ہیں،انشا اللہ مل کرتیزی سے آگے بڑھیں گے۔ مزیدکہا امریکی صدرٹرمپ کیساتھ ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی،صدرٹرمپ سے ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر موجود تھے،صدرٹرمپ کی طرف سےنائب صدر،امریکی وزیر خارجہ بھی موجود تھے،امریکی صدر نے پاک بھارت جنگ بندی،دیگرکوششوں پرامن پرائس کاحق دار قرار دیا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 190
Visit Yesterday : 511
This Month : 10584
This Year : 58420
Total Visit : 163408
Hits Today : 1649
Total Hits : 801075
Who's Online : 6






















