ملتان: چیف ایگزیکٹو آئیسکو انجینئر چوہدری خالد محمود کا صارفین کے مسائل سننے کے بعد فوری حل کے احکامات
bbc news urdu نے Sunday، 28 September 2025 کو شائع کیا.
ملتان: چیف ایگزیکٹو آئیسکو انجینئر چوہدری خالد محمود نے آئیسکو صارفین کے بجلی سے متعلق مسائل سنیں اور فوری طور پر ان کے مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میری اولین ترجیح یہ ہے کہ جو سائل بھی اپنے مسائل لے کر آئے وہ بروقت حل ہوں تاکہ عوام اور اداروں کے درمیان خوشگوار ماحول پیدا ہو اور عوام پر اداروں کا اعتماد بحال ہو کیونکہ ادارے عوام الناس کی خدمت کے لیے ہیں اور سرکاری اداروں میں بیٹھے سرکاری افسران عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں
ٹیگز:-







































Visit Today : 139
Visit Yesterday : 511
This Month : 10533
This Year : 58369
Total Visit : 163357
Hits Today : 1406
Total Hits : 800832
Who's Online : 3






















