ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چھکنا ہے: جماعت اہل سنت سٹی ملتان
bbc news urdu نے Sunday، 21 September 2025 کو شائع کیا.
ملتان : جماعت اہل سنت کے راہنما علامہ مفتی محمد احمد سعیدی،علامہ قاری محمد صدیق سعیدی اورعلامہ محمود احمد سعیدی نے کہا ہے کہ ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چھکنا ہے نماز پنجگانہ ادا کریں اور قرآن پاک کی تلاوت کریں دنیا و آخرت میں کامیابی کے لئے ہمیں نیک اعمال کرنے چاہیے اس میں ہی ہم سب کی بھلائی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اہل سنت سٹی ملتان کے امیرعلامہ قاری محمد صدیق سعیدی کے والد حاجی اللہ جوایا مرحوم کی سالانہ برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پر علامہ قاری مختیار احمد چشتی،علامہ قاری انصر نواز سعیدی،علامہ صاحبزادہ احسن صدیق سعیدی،صاحبزادہ ابوبکر صدیق سعیدی نے بھی خطاب کیا آخر میں مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا کی گی۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 191
Visit Yesterday : 511
This Month : 10585
This Year : 58421
Total Visit : 163409
Hits Today : 1665
Total Hits : 801091
Who's Online : 7






















