سکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن،، بھارتی سپانسرڈ7خوارج ہلاک
bbc news urdu نے Sunday، 21 September 2025 کو شائع کیا.
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں بھارتی سپانسرڈ7خوارج ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیاگیا،سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے خوارج میں 3افغانستان باشندے اور 2خودکش بمبار بھی شامل تھے،آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ توقع ہے عبوری افغان حکومت اپنے ذمے داریاں پوری کرے گی،امید ہے افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دے گی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 192
Visit Yesterday : 511
This Month : 10586
This Year : 58422
Total Visit : 163410
Hits Today : 1687
Total Hits : 801113
Who's Online : 6






















