شہر بھر میں آوارہ اور جنگلی کتے خواتین بالخصوص بچوں کیلئے سیکورٹی رسک بنے ہوئے ہیں: غضنفرملک
bbc news urdu نے Friday، 19 September 2025 کو شائع کیا.
ملتان : چیف کوآرڈینیٹر ہیلپرزبزنس فورم و قومی امن کمیٹی پاکستان غضنفرملک نے اپنے بیان میں کہا ہے شہر بھر میں آوارہ اور جنگلی کتے خواتین بالخصوص بچوں کیلئے سیکورٹی رسک بنے ہوئے ہیں گنجان آبادیوں کالونیوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار تشویش ناک ہے کمشنر و ڈپٹی کمشنر ملتان اس صورت حال کا فوری نوٹس لیں اور شہریوں و بچوں کے تحفظ کیلئے آوارہ و جنگلی کتوں کے سے نجات کیلئے موثر اقدامات کریں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 191
Visit Yesterday : 511
This Month : 10585
This Year : 58421
Total Visit : 163409
Hits Today : 1681
Total Hits : 801107
Who's Online : 7






















