وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا پاسپورٹ بلاک،،علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
bbc news urdu نے Friday، 12 September 2025 کو شائع کیا.
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ، علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا پاسپورٹ اور نام ای سی ایل سے نکالا جائے۔علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹو ہیں لیکن ان کا پاسپورٹ بلاک ہے، علی امین گنڈاپور نے قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد درخواست دائر کی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی لیگل ٹیم نے بتایا کہ درخواست کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 509
Visit Yesterday : 513
This Month : 14732
This Year : 62568
Total Visit : 167556
Hits Today : 5551
Total Hits : 861916
Who's Online : 11





















