ملتان: پیپلز پارٹی رہنماء نذر محی الدین بھٹہ کے زیر اہتمام 14واں سالانہ جشن میلادالنبی ﷺ
ملتان: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء نذر محی الدین بھٹہ کی جانب سے 14واں سالانہ جشن میلادالنبی ؐ اور غلام مصطفی محی الدین شہید ایڈوکیٹ ولد حاج خورشیداحمد بھٹہ کے یصال کے لیے منعقدہ محفل میلادسے قاری علامہ فیض الحسن فاروقی نے خطاب کرتے ہوئے سرکارکی محفل کو سرکار سجاتے ہیں آتے ہیں وہ جن کو سرکار بلاتے ہیں آپ ؐ کی ولادباسعادت سے ظلم و جہالت کے اندیرے ختم ہوئے اور ہر طرف دین اسلام کا سورج طلوع ہوا۔حضور نبی کریم کے اسوہ حسنہ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں جس پر عمل کرتے ہوئے ہم اپنی دینا و آخرت کوبہتر بنا سکتے ہیں۔محفل میلاد میں ملک نسیم لابر، شاہد عباس چاؤن، ضیاء محی الدین بھٹہ، میثم رضا بھٹہ، حاجی اسلم ندیم بھٹہ، ممتاز بھٹہ،محمد سلیم چھیمہ، بلال سعیدی، مہر شاکر،اللہ نواز غوری، ظفر زیدی، حاجی خلیل احمد راں، ڈاکٹر اکرم شاد،یونس ڈویژن،امداد جھولے لال، عاصم اقبال ایوبی، ملک شریف بھٹہ،اعجاز شاہ،خواجہ عمران،نذیر کاٹھیا، ملک رضوان بھٹہ،طاہر بلوچ،پیررجب علی،مجاہد حسین صدیقی،شوکت سعیدی،ظہیر عباس،ملک رجوان اختر بھٹہ،ملک نواز بھٹہ، سلیم بھٹہ،شاہد نواز بھٹہ، رجب علی، سجاد علی سومرو،سجاول حسین بھٹی ودیگر نے شرکت کی۔







































Visit Today : 264
Visit Yesterday : 511
This Month : 10658
This Year : 58494
Total Visit : 163482
Hits Today : 2503
Total Hits : 801929
Who's Online : 6






















