علیمہ خان کے بیٹوں شیر شاہ خان اور شاہریز خان کی ضمانت منظور ،، بیرسٹر ملک تیمور مہے نے عدالتوں میں کیس کی پیروی کی
bbc news urdu نے Monday، 8 September 2025 کو شائع کیا.
ملتان: وکیل تحریک انصاف بیرسٹر ملک تیمور مہے نے علیمہ خان کے دونوں بیٹوں شیر شاہ خان اور شاہریز خان کا عدالتوں میں کیس کی پیروی کرتے ہوئے انکی ضمانتیں منظور کروائیں۔اس موقع پر بیرسٹر ملک تیمور کہنا تھا کہ جھوٹے اور من گھڑت بنائے گئے کیس زیادہ طویل عرصے تک نہیں چلتے حق اور سچ ہمیشہ سے ہی جھوٹ پر فتح حاصل ہوئی ہے ہمیں عدالتوں سے مزید حق اور سچ پر مبنی فیصلوں کی امید ہے۔بیرسٹر ملک تیمورمہے نے مزید کہا کہ انشاء اللہ اب وہ وقت زیادہ دور نہیں جب بانی پارٹی تحریک انصاف اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سمیت تمام سینئر قیادت،کارکنان پر بنائے گئے سیاسی مقدمات کا خاتمہ ہوگا اور وہ جلد ہم سب میں موجود ہونگے۔اس موقع پر ایڈوکیٹ رانا مدثر بھی ہمراہ تھے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 264
Visit Yesterday : 511
This Month : 10658
This Year : 58494
Total Visit : 163482
Hits Today : 2491
Total Hits : 801917
Who's Online : 7






















