انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئی فلد ریلیف کیمپوں کی تعداد متاثرین کے مقابلے میں بے حد کم ہے: بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے
bbc news urdu نے Sunday، 7 September 2025 کو شائع کیا.
ملتان : ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے اپنے حلقہ این اے 148میں سیلاب متاثرین کی امداد کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئی فلد ریلیف کیمپوں کی تعداد متاثرین کے مقابلے میں بے حد کم ہے سیلابی پانی ان کوے گھروں میں داخل ہونے کی وجہ سے یہ سینکڑوں متاثرین اپنے اہل خانہ،مال مویشی سمیت کھولے آسمان تلے بیٹھے حکومتی امداد کے منتظر ہیں ان متاثرین کو نہ تو خواراک مل رہی ہے نہ ہی علاج کے لیے کوئی میڈیکل سہولت میسر ہے،نہ ہی بجلی اور نہ ہی جانوروں کے لیے چارہ دستیاب ہے۔میری انتظامیہ سے اپیل ہے کہ خدارا دیگر فلڈ ریلیف کیمپوں کی طرح ان متاثرین کو بھی ریلیف اور سہولیات فراہم کریں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 264
Visit Yesterday : 511
This Month : 10658
This Year : 58494
Total Visit : 163482
Hits Today : 2495
Total Hits : 801921
Who's Online : 7






















