1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر ملک شبیر احمد کی جانب سے ساتواں سالانہ حلوہ پوری لنگر
ملتان : ملک شبیر احمد بانی و چیئرمین جیوے ملک ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کی جانب سے 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر ساتواں سالانہ حلوہ پوری لنگر کا اہتمام کیا گیا جس میں ہر خاص عام کو شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے یہ لنگر شام سات بجے سے صبح سات بجے تک جاری رہتا ہے اس موقع پر ملک شبیر احمد کا کہنا تھا کہ اج بہت خوشی کا دن ہے کہ ہم اج 1500 سالہ جشن ولادت منا رہے ہیں اور یہ لنگر تقسیم اسی سلسلے کی کڑی ہے ہر خاص و عام کے لیے لنگر لگا کر دل بہت خوش ہوتا ہے اور اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک سب کو ایسے لنگر تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس سے بھی زیادہ خوشی تب ہوتی ہے جب ملک بلال سمیت اپنے بچوں کو اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ دیتے دیکھتا ہوں اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ یہ ساری عمر یہ لنگر ایسے ہی چلتا رہے اس موقع پر چیئرمین ال پاکستان انجمن تاجران خواجہ شفیق احمد سابق ایم این اے شیخ طارق رشید سابق ایم پی اے و مشیر وزیراعلی حاجی جاوید اختر انصاری ملک نسیم اڑھتی ضلعی صدر انجمن تاجران شیخ طاہر امجد امیدوار پی پی 216 ملک انور علی سابق چیئرمین یو سی 29 رانا نعیم ممبر پرائس کنٹرول کمیٹی چوہدری زاہد مسعودڈی ایس پی تھانہ حرم گیٹ کبیر خان ایس ایچ او تھانہ حرم گیٹ ایم عامر سابق چیئرمین یو سی30 قصور بھٹی ملک بلال حاجی زبیر خالد صدر انجمن تاجران ڈیرا اڈا خواجہ اشفاق صدر چوک شہیداں رانا اویس صدر پرانی سبزی منڈی ملک یوسف چیئرمین ترقیاتی ویلفیئر شیخ شفیق احمد صدر تیمور روڈ جنرل سیکرٹری سپورٹس اینڈ کلچر ونگ نمیر علی ملک نصیر صابر علی ملک عمران یوسف ملک سلیم ملک اقبال ملک احمد ملک احمد و دیگر تاجر و اہل نے وسیع تعداد میں شرکت کی






































Visit Today : 262
Visit Yesterday : 511
This Month : 10656
This Year : 58492
Total Visit : 163480
Hits Today : 2438
Total Hits : 801865
Who's Online : 7






















