سانس لینے کے لیے درخت لگانا انتہائی ضروری ہے : احمد جواد خان خاکوانی
bbc news urdu نے Monday، 25 August 2025 کو شائع کیا.
ملتان(صفدربخاری سے) سوئی نادرن گیس ڈسٹری بیوشن کے جنرل مینجر احمد جواد خان خاکوانی نے کہا ہے کہ گورنمنٹ کے تمام محکموں کے افسران اور ملازمین کو زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے اور پورا سال شجرکاری مہم جاری رکھنی چاہیے آج کل ماحولیاتی آلودگی کے دور میں درخت آپ کا سب سے اچھا دوست ہے ہمیں پودوں سے پیار کرنا ہوگا اور ان کی حفاظت بھی کرنا ہوگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوئی گیس ڈسٹری بیوشن آفس میں شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہی اس موقع پر چیف انجینئر بنیامین شاہد، ڈپٹی چیف آصف شمیم، ڈپٹی چیف ایڈمن ایاز محمود، برانچ سیکرٹری مرزا ندیم بیگ، سی پی اے کے ارشد آمین آفریدی، سید کاشف شاہ اور دیگر آفسران نے آفس کے لان میں پودے لگائے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 374
Visit Yesterday : 511
This Month : 10768
This Year : 58604
Total Visit : 163592
Hits Today : 3954
Total Hits : 803380
Who's Online : 10






















