جنوبی پنجاب کے ٹیکنالوجی کالجز کے پرنسپلز کااجلاس،صدارت ریجنل ڈائریکٹرساؤتھ پنجاب قاضی محمد اسد نے کی
bbc news urdu نے Sunday، 24 August 2025 کو شائع کیا.
ملتان: جنوبی پنجاب کے ٹیکنالوجی کالجز کے پرنسپلز کااجلاس گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی فار ویمن قاسم پور کالونی ملتان میں زیر صدارت ریجنل ڈائریکٹرساؤتھ پنجاب قاضی محمد اسدکے منعقد ہوا جس میں انہوں نے کالجوں کی بہتری کے لیے مختلف ہدایات جاری کرتے ہوئے DAE (سیشن 2025-26) میں داخلوں کی صورتحال IWRPP کورسز میں داخلے اور تیاری، AR/SR کام کی پیش رفت کا جائزہ، فنڈز کی پوزیشن اوراستعمال اوروزٹنگ ٹیچرز، ڈیلی ویجز عملے کی بھرتی کے حوالے سے مفید تجاویزدیں اورتکنیکی تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے پر زور دیا۔ اجلاس کی میزبانی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی فار ویمن ملتان کی پرنسپل انجم کلثوم نے کی۔ اجلاس کے اختتام پرریجنل ڈائریکٹر ساؤتھ نے گرین پاکستان مہم کے تحت ایک پودا بھی لگایا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 372
Visit Yesterday : 511
This Month : 10766
This Year : 58602
Total Visit : 163590
Hits Today : 3929
Total Hits : 803355
Who's Online : 8






















