ناک کی ہڈی سے گھٹنوں میں گٹھیا کا علاج
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 7 September 2021 کو شائع کیا.
برن: سوئٹزرلینڈ، اٹلی اور امریکا کے سائنسدانوں نے ناک کی کرکری ہڈی سے لیے گئے خلیوں کی مدد سے ایک مریض میں گھنٹوں کی گٹھیا کا علاج کیا ہے۔اس کامیاب تجربے کی تفصیلات ’’سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن‘‘ کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہوئی ہیں، جن کے مطابق، یہ تحقیق پچھلے دس سال سے جاری ہے جس میں ابتدائی طور پر معلوم ہوا تھا کہ ناک کی کرکری ہڈی (کارٹلیج) کے خلیے استعمال کرتے ہوئے، گھٹنے کے جوڑ والی کرکری ہڈی کی مرمت کی جاسکتی ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 284
Visit Yesterday : 536
This Month : 820
This Year : 64539
Total Visit : 169527
Hits Today : 3041
Total Hits : 878753
Who's Online : 18




















